-
ترکی کے خلاف ٹرمپ کی سخت دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کی صبح کو اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے شام میں کردوں پر حملے سے بازرہنے کے لیے خبردار کیا ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب اور واقعہ کربلا
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹مغربی دانشور اور محقق فشر کا خیال ہے کہ ایران کا حکمراں محمد رضا پہلوی جمہوری حکومت اور احزاب نیز سرمایہ داری سے مقابلے کے بغیر صرف ایک انتظامی ڈھانچے کے ذریعے ملک کو تیسری دنیا کے ممالک کے حالات سے نکالنا چاہتا تھا ۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸مائیکل ایم جے فشر امریکا کے سائنس داں ہیں ۔
-
نسل پرست صیہونیوں کے جرائم کی نئی لہر
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳نسل پرست صیہونیوں نے دوہزار انیس میں بھی فلسطینی علاقوں میں اپنے نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھ کر ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنی انسانیت دشمن ماہیت کو آشکار کر دیا ہے
-
سعودی عرب کے وزیر صنعت و انرجی پاکستان کی گوادر بندرگاہ پہنچے
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲سعودی عرب کے وزیر صنعت و انرجی پاکستان کی گوادر بندرگاہ پہنچ گئے
-
یورپ پر روس کی تنقید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکل جانا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی کہ جو اس سمجھوتے کو ناکام بنانے کے لئے انجام پائی -
-
طالبان حکومت افغانستان سے براہ راست مذاکرات کریں : پاکستان
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے طالبان گروہ سے درخواست کی ہے کہ وہ قیام امن کے لئے افغان حکومت کے ساتھ براہ راست اور بلا واسطہ مذاکرات کرے-
-
2019ع میں جارح اتحاد کے لئے یمنیوں کا ڈرون پیغام
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جارح سعودی اتحاد اور اس کے زرخرید ایجنٹوں کی جارحیت اور تسلط پسندی کے جواب میں ایک نئے ڈرون طیارے سے سعودی جارحین کے ایک اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے ایران کی عظمت کے مقابلے میں امریکی حکمرانوں کی شکست
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷19 دی 1356 ہجری شمسی مطابق 9 جنوری 1978 کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر قم سے آئے ہزاروں افراد نے بدھ کو تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں، رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
امریکہ علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث ہے: جواد ظریف
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی، جتنی جلدی شام سے نکل جائیں اس ملک کے عوام کے لئے بہتر ہوگا-