NEWS_2
  • فرانس میں طوفانِ بغاوت

    فرانس میں طوفانِ بغاوت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶

    جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

  • انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

    انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔

  •  افغانستان میں امن کے قیام میں مدد کے لئے ایران کی ڈپلومیسی جاری

    افغانستان میں امن کے قیام میں مدد کے لئے ایران کی ڈپلومیسی جاری

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی نے کابل میں افغانستان کے حکام کے ساتھ ملاقات میں اہم مسائل پر گفتگوکی ہے- نائب ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے حالیہ دورہ افغانستان میں دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹیجک تعاون کی دستاویزات کو حتمی شکل دینے اور امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے بارے میں افغانستان کے اعلی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کیا-

  • داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج

    داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کے جرائم جاری رہنے پر شام کا احتجاج

    Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    شام کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام الگ الگ مراسلے میں، صوبہ دیرالزور میں امریکی قیادت میں، داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جرائم کی مذمت کی ہے-

  • کامیابی کا راز

    کامیابی کا راز

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۴

    اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔

  • ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف

    ایران کے خلاف علاقائی اتحاد قائم کرنے کے تعلق سے امریکی اعتراف

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کا تختہ پلٹنے یا اسے کمزور کرنے کو اپنے ایجنڈے میں قرار دے رکھا ہے- اسی سلسلے میں ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کو نکالنے اور ایران کے خلاف ایٹمی پابندیوں کو دوبارہ عائد کرنے کے ذریعے، ایران میں غربت اور بدامنی کو بڑھاوا دینے کے مقصد سے اقتصادی جنگ شروع کر رکھی ہے-

  • نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید

    نبیل رجب کی رہائی پر اقوام متحدہ کی تاکید

    Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے جمعےکو بحرین میں شہریوں کی آزادی کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ جلد از جلد اس ملک کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ اور ممتاز قانون داں نبیل رجب کو رہا کرے-

  • ایران کا میزائلی پروگرام روکنا امریکہ کے بس میں نہیں

    ایران کا میزائلی پروگرام روکنا امریکہ کے بس میں نہیں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سائنسی پیشرفت و ترقی من جملہ خلا میں سیٹ لائٹ لانچر بھیجنے اور میزائلی ترقی نے امریکی حکام کی نیند اڑا دی ہے -

  • اسلامی انقلاب سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیاں

    اسلامی انقلاب سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیاں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳

    دنیا کے دیگر انقلابات کی بہ نسبت ایران کے اسلامی انقلاب کی ایک خصوصیت اس کا جیوپولیٹیکل ہونا ہے ۔