-
تہران میں ایران و پاکستان کے فوجی حکام کے مذاکرات، دہشتگردی کے مقابلے کے لئے تعاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴سپاہ پا سداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور اور پاکستانی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل بلال اکبر نے جمعے کو تہران میں ایک اجلاس میں سرحدی سیکورٹی اور تعاون کی سطح میں اضافے، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور سرحدی علاقوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا -
-
بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
اسرائیل کے لئے امریکی ایوان نمائندگان کی حمایت
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کو سزا دینے کے لئے ایک بل کی منظوری دی ہے۔ جس کی رو سے امریکی حکومت کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی امریکی کمپنیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرسکے اور ان کو سزا دے-
-
انسانی حقوق کے دعویداروں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے مطالبات پر رہبر انقلاب کی تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آج انسانی حقوق کے تعلق سے، انسانی حقوق کی نام نہاد دعویدار مغرب کی جرائم پیشہ اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کرنے والی حکومتوں کے سامنے ڈٹا ہوا ہے۔
-
ایرانی عوام ارادوں کی جنگ میں امریکہ کو شکست فاش دیں گے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد کے حالات کو عزم و ارادے کی جنگ قرار دیا اور کہا کہ ایرانی قوم اپنے عزم و حوصلے اور جدوجہد سے امریکہ کو شکست فاش دے گی۔
-
سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے
-
برطانوی شہزادے اسرائیل کے سرکاری دورے پر
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۳یہ کسی بھی برطانوی اعلیٰ شخصیت کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سرکاری دورہ ہے
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-
-
کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام اور امریکہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶امریکہ کے نائب وزیرخارجہ جان سالیون نے کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے خصوصی اجلاس میں حکومتی و غیرحکومتی بازیگروں کے توسط سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو ختم کرنے کے بارے میں امریکہ کی ذمہ داری پر تاکید کی- سالیون نے دعوی کیا کہ اس کا ایک طریقہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والوں کو منظرعام پر لانے کے لئے اس ادارے کو مضبوط بنانا ہے-
-
پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے پرامن حالات فراہم کرنے کی ضرورت پر ایران کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے تہران میں یورپی یونین میں مائیگریشن افیئر کے سربراہ ڈیمیٹرس اورا موپولوس سے ملاقات میں کہاکہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ افغانستان میں حالات کو اس طرح سے فراہم کرے کہ افغان مہاجرین اپنی مرضی سے اپنے وطن واپس لوٹ سکیں-