پاکستان
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پارا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے اور لوگ قافلوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
پاکستان: مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر کو ریلیف دے دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۴پاکستان کےالیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔
-
پاکستان: دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۲پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہرلکی مروت کے علاقے کبل خیل میں دہشت گردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہوں: شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے سب کے ساتھ مل کر بیٹھنے کو تیار ہوں۔
-
غذائی اشیاء پر مشتمل گاڑیوں کا پہلا قافلہ پاراچنار پہنچ گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۰سخت سیکورٹی میں آج پاراچنار کیلئے قافلے کے ذریعےبھجوائی جانے والی اشیاء پہنچ گئی۔
-
پاراچنار کیلئے80 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ گھٹ کر 20 گاڑیوں پر مشتمل ہو گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اس سے پہلےقافلے پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی وجہ سے قافلے کو روک دیا گیا تاہم اب اس میں گاڑیوں کی تعداد کم کردی گئی۔
-
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز میں 19 دہشتگرد ہلاک 3 اہلکار جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین آپریشنز کے دوران 19 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ کارروائی کے دوران 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔