پاکستان
-
فلسطین پر اسرائیلی مظالم اور شام پر بمباری کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲پاکستان کی سینیٹ نے فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان، بشریٰ بی بی، شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر فرد جرم عائد
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں جبکہ شاہ محمود قریشی اوریاسمین راشد پر 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے الزام پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،7 دہشتگرد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد امین جاں بحق ہو گیا۔
-
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان رابطے بحال
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۶ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کےلیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵حامد رضا کی مذاکرات کی تصدیق کے فورا بعد بیرسٹر گوہر کی تردید آگئی ہے۔
-
فلسطین اور شام سے اسرائیل کے مکمل انخلاء کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: پاکستان
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان نے شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2 دہشتگرد ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل (ڈی آئی) خان میں کارروائی کر کے معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگرد کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلی۔
-
پاکستان: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی۔
-
پاراچنار کے عوام کی مشکلات میں اضافہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱پارا چنار شہر میں اشیائے خوردونوش، ادویات، ایندھن اور دیگر چیزوں کا مکمل فقدان ہے، اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔