پاکستان
-
پاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی اسلحے کی نمائش میں ایران کا پویلین
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۱ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا
-
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں نئی دہلی سرفہرست، لاہور کا آج بھی دوسرا نمبر
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳لاہور کا فضائی معیار مسلسل خراب ہونے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
پنجاب میں اسموگ کا راج: کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئیں، اسکولز 24 نومبر تک بند
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں اسموگ کا معاملہ انتہائی شکل اختیار کرچکا ہے۔ شہریوں کے لیے معمولات جاری رکھنا انتہائی دشوار ہوگیا ہے۔ اسموگ کے باعث بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔
-
بلوچستان: نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات کے شاہ مردان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 22 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے دو بڑے شہروں میں ایک بار پھر لگا لاک ڈاؤن، نئی دہلی اور ڈھاکہ کے حالات اور بھی بدتر
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
بلوچستان: سڑک کنارے بم دھماکہ؛ سیکیورٹی فورسزسمیت 7 افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۷کوئٹہ کے قریب واقع پر فضا مقام زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔
-
میران شاہ کی مسجد میں زور دار دھماکے سے مکانات منہدم ، متعدد شہری جاں بحق 5 دہشت گرد ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی شہریوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
تہران اور اسلام آباد مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو متاثر کرنے والے گروہوں کی سرکوبی کیلئے ایک پیج پر
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دہشت گردی کے مقابلے اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں سید استقامت شہید حسن نصراللہ کو خراج عقیدت
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ