پاکستان
-
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپیئن
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸قطر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی قرہ گوزلو کو شکست دے کر یہ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران اور پاکستان کے مشترکہ دشمن ہیں اور یہ دشمن، اسرائيل کے دوست بھی شمار ہوتے ہیں: پاکستانی حکام
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے اعلی حکام سیاسی اورعسکری شخصیات سے مالاقاتیں کیں۔
-
آئینی ترامیم دھوکہ دہی اور ڈنڈے کے زور پر کی گئیں: سیاسی و مذہبی جماعتوں کا سخت رد عمل
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آئینی ترامیم پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے اندھیرے میں شب خون اور دھوکہ دہی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی پاکستانی حکام سے ملاقات اور علاقائی صورتحال نیز باہمی روابط پر تبادلہ خیال کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے
-
اسرائیل دہشت گردی، ناجائز قبضے اور نسل کشی کی حمایت کرنے والے ممالک کا مرکز
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱شہدائے قدس کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں سینیٹر علامہ ناصر عباس جعفری، رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا، جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ، جمیعت علمائے اہلبیت کے چیئرمین علامہ سید حسنین عباس گردیزی اور امت واحدہ تنیظم کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک, 2 گرفتار
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷پاکستان کے صوبوں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کارروائیوں میں 7 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
فضائی آلودگی میں لاہور نے کولکتہ اور دہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴لاہور میں فضائی آلودگی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
-
مستونگ میں دھماکہ درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں بم دھماکے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت ناقابل قبول، پاکستان کی وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی موجودہ صورتحال بالخصوص ایران کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کو ناقابل قبول سمجھتا ہے۔
-
پاکستان اور قطر کے وزراءِ اعظم کی ملاقات
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ دوحہ میں قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی سے ملاقات کی۔