پاکستان
-
اسلام کے ازلی دشمن امریکہ و اسرائیل کے خلاف ریلی پر حملہ، یہود و نصاریٰ کو خوش کرنے کیلئے کیا گیا: علامہ راجا ناصرعباس
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے حکومت سندھ سے کہا ہے کہ امریکی خوشنودی کے لیے عوامی مخالفت مول نہ لے۔
-
اسرائیل مسلم حکمرانوں سے نہیں سید حسن نصراللہ جیسے مسلم لیڈرز سے خوفزدہ ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل آگے بڑھ رہا ہے لیکن ہمارے حکمران خاموش ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۸پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔
-
پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
فلسطینی بچے زندہ دفن ہو رہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے: پاکستانی وزیراعظم
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 79ویں سالانہ اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا سخت اقدام
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں واقع لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔
-
پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔
-
اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، بانی پی ٹی آئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے بجائے احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔