-
پاکستان نے آسٹریلیا کو ہوم گراونڈ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
شمالی وزیرستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 12 مبینہ دہشتگرد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کا 147واں یوم پدائش، ایرانی سفیر کا خاص پیغام
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸پاکستان میں آج ہفتہ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کا ایک سو سینتالیس واں یوم پیدائش منایا گیا۔
-
ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ سنگین سیکیورٹی لیپس، کالعدم تنظیم ملوث
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 56 سے زائد زخمی ہوئے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق و زخمی + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کی مذمت، ایمرجنسی نافذ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
-
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نومئی کے چار مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
-
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
پاکستان: صہیونیت کی تبلیغ و اشاعت ممنوع
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
-
ٹرمپ کی جیت پر امیر جماعت اسلامی پاکستان کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸امیرجماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ساتھ دینے کی وجہ سے امریکا میں جمہوری اقدار پر تاریکی سایہ فگن ہے اور امریکی لیڈران اسرائیل کی حمایت میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے میں لگے ہوئے ہیں۔