پاکستان
-
ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔
-
محفوظ پناہ گاہوں میں پناہ گزین فلسطینیوں کو نشانہ بنانا عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے۔
-
تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔
-
پاکستان: ریلیف نہ دیا تو عوام بجلی گیس کے بل ادا نہیں کریں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۷امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ کرکے حکومت عوام سے قربانی مانگ رہی ہے، حکومت نے ریلیف نہ دیا تو عوام مہنگی بجلی اور گیس کے بل ادا نہیں کریں گے۔
-
علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں، خواجہ آصف
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور خود بانی پی ٹی آئی کی جگہ لینا چاہتے ہیں
-
پاکستان اور ہندوستان میں زلزلہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
-
پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر 5 سکیورٹی اہل کار معطل، ایجنسیوں کے ڈی جیز کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے:عمرایوب
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴پارلیمنٹ سے ہونے والی گرفتاریوں پر قومی اسمبلی کے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰پاکستان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تجارتی معاملات میں امریکا کے ذریعے مشکلات کھڑی کئےجانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری پر اسپکر کا سخت رد عمل
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستانی فوج نے طالبان کے دو اہم کمانڈروں سمیت آثھ کو مار گرایا
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸پاکستان کی فوج نے دو اہم کمانڈروں سمیت آٹھ طالبان کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔