پاکستان
-
ڈی آئی خان میں مقابلہ : سی ٹی ڈی نے 3 دہشت گرد ہلاک کردیے
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ایک آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ہنگو میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
-
پاکستان میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی، 200 کے قریب افراد جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 200 کے قریب افراد جاں بحق اور تین سو تینتیس زخمی ہوئے ہیں جبکہ درجنوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں بھی منکی پاکس کا ایک کیس سامنے آگیا ہے
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جہاں مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں اور بارشوں سے ریلوے ٹریک متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع کا دیہاتوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔
-
پندرہ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ڈپٹی گورنر نے کہا ہے کہ صفر کے آغاز سے اب تک 15 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں 6 خارجی اور تکفیری دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھے خارجی اور تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰پاکستان میں آج یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئی اور پوری دنیا اسرائیلی جارحیت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔