پاکستان
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸شہباز شریف نے کہا ہے کہ پورا پاکستان اور عالمِ اسلام اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اشکبار ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عوام نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
اسرائیل کی کھلے عام درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰شہباز شریف نے تہران میں گزشتہ روز اسرائیل کے حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی شہادت کو عالمی قوانین کو پاؤں تلے روندنے سے تعبیر کیا اور کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس واقعے کی مذمت کی ہے لیکن اس درندگی پر دنیا کا خاموش رہنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
پاکستان: اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں عوام سڑکوں پر، دہشتگرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے سڑکوں پر مظاہرے کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور دہشت گرد صیہونی حکومت سے نفرت کا اعلان کیا۔
-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر پاکستان کا شدید رد عمل
Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵پاکستان کے دفتر وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی ہے۔
-
شہباز شریف کی طبیعت ناساز، دورہ ایران منسوخ
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باعث اپنا دورہ ایران ملتوی کر دیا ہے۔
-
پارا چنار کے حالات کو کون خراب کر رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پارہ چنار میں امن قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں
-
بلوچستان میں حالات کشیدہ، ایک فوجی اہلکار جاں بحق 30 زخمی، زائرین بارڈر پر پھنس گئے
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶گوادر میں حالات کشیدہ ہو گئے; فائرنگ سے ایک سپاہی جاں بحق اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت پر لگائے سنگین الزامات، خواتین کارکنوں سے بدسلوکی غیر قابل برداشت
Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۸جماعت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت ایک طرف مذاکرات اور دوسری طرف گرفتاریاں کر کے ڈبل گیم کر رہی ہے۔