-
ایسا کیا ہوا پی ٹی آئی پر پابندی لگتے لگتے رہ گئی؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۴پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے پر کوئی بات نہيں ہوئی۔
-
جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پاکستان کا جرمنی سے احتجاج
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر کے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان: چمن میں نو ماہ سے جاری دھرنا ختم
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چمن میں باب دوستی پر نو ماہ سے جاری دھرنا ختم کر دیا گيا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا حکومت پاکستان کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ماضی میں بھی فلسطینی عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کچھ اقدامات کئے ہيں اور مستقبل میں بھی اس سلسلے میں ہر ممکن کوشش کرےگی، اورحکومت پاکستان اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کرے گی-
-
ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکنہ سہولیات فراہم، مریم نواز
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ ایران اور عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولیات فراہم کریں گے۔
-
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا۔
-
پاکستان: لاہور میں اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹پاکستان کے صوبہ پنجاب کی انسداد دہشت گردی کی فورس سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔
-
ملک میں جلد یا بدیر بڑا آئینی بحران آنے والا ہے، پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے آئینی بحران کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہا، آئندہ گفتگو میں احتیاط کا وعدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
-
پاکستان میں آرمی بیس پر بڑا حملہ، کم از کم 8 فوجی ہلاک
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸پاکستان میں ایک حملے میں کم از کم آٹھ پاکستانی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے بارود سے بھری گاڑی ایک فوجی اڈے کی دیوار سے ٹکرا دی۔