-
پاکستانی وزیراعظم کا غزہ سےمتعلق قرارداد کے نفاذ پر زور
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۹پاکستان کے وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری طور پر عمل کیا جائے۔
-
چینی انجینئروں کی بس پر حملے کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چائنیز انجینئروں کی بس پر خودکش حملے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
-
پنجاب سے سینیٹ کی نشستوں پرعلامہ راجا ناصرعباس اور پرویز رشید سمیت 7 امیدوار بلامقابلہ کامیاب
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷جنرل نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
-
ججز کا خط پاکستان کے انتظامی امور پر چارج شیٹ ہے: تحریک انصاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
پاکستان: مولانا فضل الرحمن نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان: چینی انجینئروں کی گاڑی پر خودکش حملہ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش دھماکے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، چار دہشت گرد ہلاک
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
بلوچستان کے شہر تربت میں نیول ایئر بیس پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۹پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہرتربت میں پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، اٹارنی جنرل سے محفوظ شدہ فیصلوں کی سمری طلب
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔
-
ہند پاک تجارت کی بحالی پر زور، پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کی تجدید کا سنجیدگی سے جائزہ لے گا۔