-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے پر زور، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۲صدر پاکستان نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردری کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد کرنے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج، متعدد رہنما اور اراکین اسمبلی گرفتار
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے خلاف سازش کی گئی، ایک دن تمام سازشیں بے نقاب ہوں گی۔
-
آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
-
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰حکمراں اتحاد کے امیدوار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان: ایوان صدر میں کون براجمان ہو گا، فیصلہ چند گھنٹوں بعد
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴پاکستان کے 14 ویں صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صدارتی انتخاب ملتوی کیا جائے محمود خان اچکزئی کا مطالبہ، صدارتی انتخاب 9 مارچ کو ہی ہوگا: الیکشن کمیشن
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پر پیش رفت ہورہی ہے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایوں سے تعلقات کا تعین نئی کابینہ یا وزیرخارجہ کریں گے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک، رمضان المبارک میں جنگ بندی کی جائے: پاکستان
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲پاکستان کے دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔
-
ذوالفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا: چیف جسٹس پاکستان
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ نے رائے دی ہے کہ ذوالفقار بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔