-
احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان اور اسد عمر عدالت سے بری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا۔
-
پاکستان کی بعض جماعتوں کا انتخابی نتائج کےخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۲پاکستان کی جماعت اسلامی، جے یو آئی ف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق پاکستان کا بڑا فیصلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵پاکستان کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا-
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان ووٹ لے کر اسپیکر اور ظہیر اقبال چنڑ ووٹ لیکر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کے صدر کا انتخاب نو مارچ کو ہوگا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰پاکستان میں صدر کا انتخاب 9 مارچ کو ہوگا، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن جلد شیڈول جاری کرے گا۔