پاکستان
-
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے نگراں وزیراعظم کا یو ٹرن
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صیہونی حکومت کے وجود پر دو مملکت کے قیام کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے دوہرے موقف کا اظہار کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔
-
سیاحت کے میدان میں ایران و پاکستان کے بڑھتے قدم، مشہد کراچی براہ راست پرواز کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰مشہد مقدس اور کراچی کے درمیان براہ راست پرواز کا آغاز ہو گیا ہے اور ایران کی تابان ایئر لائن کی پہلی پرواز منگل کی رات کراچی کے جناح ایئر پورٹ پر اتری اور اس طرح سے ایران و پاکستان کے درمیان سیاحت میں فروغ کے شعبے میں ایک اور اہم قدم اٹھا لیا گيا۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰پاکستان میں پیپلز پارٹی کے بانی سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر گیارہ سال کے وقفے کے بعد دوبارہ سماعت شروع ہوگئی-
-
پاکستانی میں فوجی آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک ، 23 فوجی جاں بحق
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ستائیس دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے جب کہ اس دوران پاک فوج کے بھی تیئیس جوان جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ سے ہارنے کے باوجود سیریز جیت لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹پاکستان کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ ہار گئی لیکن سیریز جیت لی ۔
-
پاکستانی سیاستدانوں پر دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ نے ملک میں انتخابات سے قبل سیاستدانوں کو لاحق دہشت گردی کے خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں کی پاکستان کی جانب سے مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵پاکستان نے ایک بار پھر غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جاری جرائم کی مذمت کی ہے۔