-
قانون کی حکمرانی کےلئے وکلاء کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۳اسلام آباد میں منعقد ہونے والے وکلاء کنونشن میں نو ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
دہشت گردوں کے پاس مختلف اقسام کے امریکی ہتھیار اور فوجی سازوسامان موجود ہے: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکی افواج، افغانستان سے انخلاء کے وقت جو سازوسامان اور ہتھیار پیچھے چھوڑ گئی ہیں وہ سب دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں۔
-
پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی اور اس کا ہدف موجودہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔
-
پاکستان: عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ کرنا نہیں چاہتے، انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑجائے۔