-
ایک ہی دن میں پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر گیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴پی ڈی ایم کی حکومت ختم ہوتے ہی اتحادی جماعتوں نے ایک دوسرے پر تنقید کرنا شروع کر دیا۔
-
غازی یونیورسٹی ڈی جی خان میں طالبات کے ساتھ زیادتی کرنے والے دو پروفیسر گرفتار
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲گدائی پولیس نے غازی یونیورسٹی کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کے دو پروفیسرز کو طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی میں مجرم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے جب کہ تونسہ پولیس نے زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ کے خاندان کو قتل کی دھمکی پر ایف آئی آر درج کی ہے-
-
سینیٹرانوار الحق کاکڑ پاکستان کے نگراں وزیرِاعظم
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰نگراں وزیرِاعظم کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سے قائدِ حزب اختلاف نے وزیرِاعظم آفس میں آج ایک بار پھرملاقات کی ۔
-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
-
کیا عمران خان آںکھ بند کر کے بشریٰ بی بی کا ہر حکم مانتے تھے؟
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱پی ٹی آئی حکومت کون کنٹرول کرتا تھا اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔
-
پاکستان: پارلیمنٹ کا ایک اور فیصلہ ہوا میں اڑ گیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
پاکستان: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکا
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہونے کی بنا پر مشاورتی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔
-
جماعت اسلامی کے امیر پر حملے میں ملوث تین دہشت گرد سی ڈی آپریش میں ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۳جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پر ہوئے خودکش حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کے ژوب میں پاک افغان سرحد کے پاس سی ٹی ڈی کاروائی میں مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے صدر نے وزیراعظم کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کوارسال
Aug ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم پاکستان کوارسال کردی ہے۔