-
پاکستان: خودکش حملہ اور فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔
-
پاکستان: ہزارہ ایکسپریس کے حادثے میں 37 افراد جاں بحق، 70 سے زائد زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس کی 8 بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 37 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم ہندوستان جائے گی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں حکومت پاکستان نے اپنی قومی ٹیم کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی۔
-
پاکستان: ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق 100 سے زائد زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵حادثہ کا شکار ہونے والی ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زیادہ مسافر سوار تھے، حادثہ سرہاری اسٹیشن کے ایڈوانس سگنل کے قریب پیش آیا۔
-
مقبول سیاسی رہنماؤں کی نااہلی اور پابندی، جمہوری اصولوں اور منصفانہ ٹرائل کے منافی ہے: سپریم کورٹ بار
Aug ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۰سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل بھی سامنے آ گیا۔
-
عمران خان گرفتار، 3 سال قید کی سزا، 5 سال کیلئے نا اہل قرار
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ جبکہ 5 سال کیلئے عمران خان کو نا اہل قرار دیا گیا ہے۔
-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج، 64 کارکن گرفتار
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸لاہور اورپشاور میں پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری کے بعد پہلا بیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا ہے۔