-
عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کریں گے: الیکشن کمیشن
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۷الیکشن کمیشن نے توہینِ کمیشن کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 22 اگست کو طلب کرلیا۔
-
پاکستان: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل منظور، خفیہ اداروں کو بغیر وارنٹ چھاپہ مارنے کا اختیارمل گیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
-
پاکستان: چند دنوں کی مہمان حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱وفاقی حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، فی لیٹر 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کیا گیا ہے جس پر پاکستانی عوام اور تاجروں نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
باجوڑخودکش دھماکہ، 26 انٹیلیجنس اداروں کی بڑی ناکامی: مولانا فضل الرحمٰن
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور اراکین قومی اسمبلی نے 2 روز قبل باجوڑ میں سیاسی اجتماع کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کی دو درجن سے زائد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مکمل ناکامی اور حکومتوں کی غیر واضح افغان پالیسی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
چین کے نائب وزیراعظم کا دورۂ پاکستان، مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے گئے۔
-
باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان کی جانب سے باجوڑ دھماکے کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور خیبرپختونخوا حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔
-
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد ہلاک 80 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کنونشن میں مجھے بھی جانا تھا لیکن میں ذاتی مصروفیت کی وجہ سے وہاں نہیں جا سکا۔