-
پاکستان میں نا اہلی کی سزا پانچ سال تک محدود کرنے کا بل
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۸پاکستان قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پاس کرکے قانون ساز اداروں کے اراکین کی نا اہلی کی سزا پانچ سال تک محدود کردی ہے۔
-
پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳پاکستان قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ کو کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی۔
-
پمز اسلام آباد میں کولنگ کا نظام فیل، 4 مریض جان کی بازی ہار گئے، ڈاکٹروں کا احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹پاکستانی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ایمرجنسی وارد میں گزشتہ دو دن میں چار مریض شدید گرمی سے جان کی بازی ہار گئے جس پر ڈاکٹروں نے ہسپتال انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
سرحد پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب کر لیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد میں تعینات اُس کے ناظم الامور کو طلب کر لیا۔
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے فروغ پر چین کی تاکید+ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸چین کے وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے گفتگو میں کہا ہے کہ بیجنگ، اسلام آباد کے ساتھ اپنی ہمہ جہتی اسٹریٹیجک شراکت کی توسیع کے لئے آمادہ ہے۔
-
لال مسجد کے سابق خطیب اور ان کی بیوی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
-
ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔
-
ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔
-
پاکستان؛ فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمات کے خلاف درخواستوں پر سماعت
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲فوجی عدالتوں میں عام شہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں کی سماعت کے لئے تشکیل شدہ نو رکنی بینچ ٹوٹنے کے بعد سات رکنی بینچ تشکیل دیا گیا جس نے ان درخواستوں کی دوبارہ سماعت کی۔