-
پاکستانی اسپیکر کا اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکبادی پیغام
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۷پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایران کے محمد باقر قالیباف کو انکے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی تعلقات کے مزید استحکام میں دونوں ملکوں کی اسمبلیوں کے کردار پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں چھے سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲پاکستان کی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن چیلنج
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے آڈیو لیکس کے تحقیقاتی کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
-
آرمی ایکٹ مقدمات صرف فوجی املاک پر حملہ آور بلوائیوں کےلئے لاگو ہوگا۔ شہباز شریف
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے تحت صرف ان بلوائیوں کے خلاف مقدمات چلائے جائیں گے جو آرمڈ فورسز کی تنصیبات اور مقامات پر حملوں اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تھے۔
-
نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔
-
لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار ہے لیکن محاصرہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں غیر یقینی سیاسی حالات اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے نئے بجٹ کا شیڈول متاثر
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹پاکستان میں غیر یقینی سیاسی حالات اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نئے بجٹ کے شیڈول کو متاثر کر رہی ہے۔