-
پاکستان: لکی مروت میں دہشت گردانہ حملے، سات دہشت گرد ہلاک تین سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختنونخوا کے علاقے لکی مروت میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر کئی حملے کیے ہیں جن میں فائرنگ کے تبادے میں سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ تین سیکورٹی اہلکار بھی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
صدر پاکستان کی عالم اسلام کے مسائل پر توجہ دینے پر ایران کی تعریف
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲پاکستان کے صدر عارف علوی نے عالم اسلام کے مسائل خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر توجہ دینے کی بنا پر ایران کی تعریف کرتے ہوئے پاک ایران تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
پاکستان؛ سابق وزیر اعظم ایک بار عدالت کے راستے میں
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے پر مبنی عسکری حکام پر اپنے الزام کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے۔
-
پاکستان ، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴پاکستان میں حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ساتھ انتخابات کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا ہے ۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کا دورۂ چین
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر چار روزہ سرکاری دورے پر چین میں موجود ہیں.
-
وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اتحادی رہنماؤں کا اجلاس
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱پاکستان میں حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کا اجلاس، وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
عمران خان نے انتخابات کے موضوع پر اتحادی حکومت کو پھر للکارا
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور سب سے بڑی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر انتخابات کے موضوع پر حکومت کو للکارا ہے۔
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مسئلے پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
سوات: تھانے میں دھماکوں سے 68 افراد جاں بحق و زخمی، صدر اور وزیر اعظم کی مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
پنجاب اور خیر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کا مشورہ جنرل باجوہ نے دیا: عمران خان
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۱چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ کے مشورے پر تحلیل کی تھیں۔