-
پاکستانی وزیر دفاع کا عدلیہ پر حملہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲پاکستان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدلیہ پر اپنی حدود سے تجاوز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش سے تاجر، ٹرانسپورٹرز اور شہری پریشان
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸پاکستان و افغانستان طورخم بارڈر کی مسلسل پانچویں روز بھی بندش نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور پیدل آمد و رفت کرنے والے شہریوں کی مالی اور جسمانی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا۔
-
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶پاکستان کے صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف کےاہم اعلانات
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے اہم اعلانات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آخری مراحل میں ہیں
-
جیل بھرو تحریک میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع، پی ٹی آئی کے چوٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک آج لاہور سے شروع ہوگئی۔
-
بصیرت و آگہی کے پیکر تھے مرحوم ثاقب اکبر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶مسلمانوں کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے اور مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کو فروغ دینے کیلئے ثاقب اکبر نقوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
-
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آج سے آغاز، قریشی اور اسد عمر دینگے گرفتاری
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵تحریک انصاف کے لیڈران اور کارکنان آج سے خود کو جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری کے لیے پیش کریں گے۔
-
پرویز الہٰی ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳چودھری پرویز الٰہی ق لیگی رہنماؤں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے
-
ہتک عزت کیس میں عمران خان کا رویہ دانستہ نافرمانی والا تھا، سپریم کورٹ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان کی سپریم کورٹ نے موجودہ وزیراعظم کی توہین کے کیس میں سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کےحق دفاع ختم کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔