-
پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کوششوں کے درمیان وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے انہیں مفاد پرست قرار دیا۔
-
کیریبین میں یکطرفہ اقدامات خطرناک نتائج کے حامل ہوں گے: پاکستان
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴پاکستان نے کیریبین کے علاقے میں امریکا کے خودسرانہ اقدامات کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے-
-
پاکستان: پی ٹی آئی رہنماؤں کی مذاکرات کی کوششیں جاری
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دیئے جانے اور تحریک چلانے کی ہدایت کے باوجود پی ٹی آئی رہنماؤں نے مذاکرات کی کوششیں جاری رکھی ہیں۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کربلا میں حضرت امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضوں پر حاضری دی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اپنے دورۂ عراق کے چوتھے دن کربلائے معلیٰ میں حضرت امام حسین اور حضرت عباس علیہما السلام کے روضوں پر حاضری دی۔
-
کراچی: دن کے وقت ڈمپروں اور ہیوی گاڑیوں کا داخلہ ممنوع
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰کراچی میں ڈمپروں اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔
-
کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا فوج سے غزہ کے سلسلے میں کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور ممتاز علمائے کرام نے بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے پاکستانی فوج سے مطالبہ ہے کیا کہ وہ غزہ میں فوج بھیجنے یا حماس کی مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے لیے کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔
-
پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستان: شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵لاہور : پنجاب کی اہم موٹر ویز شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔
-
پاکستان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز کو مسترد کردیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے ’’ایکس‘‘ پر جاری ہونے والے بیان میں مذاکرات کی تجویز کو ایک بار پھر مسترد کریا ہے۔