-
پاکستان کے دارالحکومت میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸اسلام آباد میں، پی ٹی آئی کی ریلی کو این او سی ملنے کے پیش نظر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
پاکستان اگلے سال سے 4500 افغان طلباء کو اسکالرشپ فراہم کرے گا
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳پاکستان افغان طلباء کو 4500 کو مختلف شعبوں میں سکالرشپ فراہم کرے گا۔
-
چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات ناکام
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سرحد کھولنے کے لئے مذاکرات کا نیا دور بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
اسلام آباد کی دہلیز پر پہنچا عمران خان کا لانگ مارچ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰پنڈی اسلام آباد کی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعد اسلام آباد کے نواحی علاقے روات میں تحریک انصاف کے سربراہ کی تقریر سننے کےلئے پارٹی کارکنان جمع ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔
-
سب 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں، عمران خان نے کال دیدی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک سات ماہ پہلے شروع ہوئی، سات ماہ پہلے ہماری حکومت گرائی تب سے میں میدان میں ہوں۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دے دی ہے ۔
-
پاکستانی کے معروف عالم دین مفتی اعظم رفیع عثمانی کا انتقال
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸پاکستان کے معروف عالم دین اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ مفتی رفیع عثمانی 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے سعودی ویزا ہوا آسان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴سعودی عرب نے ویزے کے خواہش مند ہندوستانیوں کے لیے پولیس کلیئرنس کی شرط ختم کردی۔
-
پاکستان کو بدھ تک مل جائے گا نیا آرمی چیف
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا نام بدھ تک سامنے آجائے گا جبکہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔