-
پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مسئلہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ انسداد بد عنوانی کی ٹیم کو وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے میں پیر کو ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
پاکستان کی پہلی انڈوکرانالوجسٹ نے لاریٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱پاکستانی انڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر تسنیم احسن کو انڈوکرائین سوسائٹی کی جانب سے لاریٹ 2023ایوارڈسے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ پوری دنیا میں انڈوکرائین محققین اور معالجین کی کامیابی پر دیا جاتا ہےا ور ڈاکٹر تسنیم احسن ان میں سے ایک ہیں۔
-
ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، نوازشریف
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم نون کے رہنما میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی غیرت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
حضرت محمد (ص) سب انسانوں کے لیے رحمت بن کرآئے: عمران خان
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴عمران خان نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دنیا کی امامت کی اور پوری دنیا میں چھا گئے۔
-
دیامیربابو سر میں پھنسے گلگت کے وزیر اورسیاح نکلنے میں کامیاب ہوگئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰بابوسردیامیر میں گلگت بلتستان کے وزیر، غیرملکی سیاح اورعوام راستے میں اس وقت پھنس گئے تھے جب شدت پسندوں نے روڈ بند کردیا تھا۔ مقامی انتظامیہ اوراہلکاروں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے اور روڈ کھلوا کر وزیر اورغیرملکی سیاحوں کو وہاں سے نکالا۔
-
پاکستان مغربی ممالک کی طرف سے ماحولیات کی تباہی کے نتائج بھگت رہا ہے۔انتونیوگوٹریس
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیوگوٹریس نے سیلاب سے ہونے والی تباہی کے موضوع پر ہونے والی ایک گفتگو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماحول کو تباہ کرنے والی 80فیصد مضرگیسوں کا اخراج صنعتی ممالک سے ہوتا ہے اورپاکستان موسمیاتی تباہی کے سنگین نتائج کو بھگت رہا ہے
-
پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ کے غیرضمانتی وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ کی گرفتاری کے غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہوگئے ہیں ۔
-
اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستان میں سیلاب کے بعد وبائی امراض پھیلنے اور حفظان صحت کے بحران کی جانب سے خبردار کرتے ہوئے، عالمی برادری سے پاکستان کی امداد بڑھانے کی اپیل کی ہے۔
-
گلگت میں دہشت گردوں نے بابوسر روڈ بندکر دیا، سیاح اور وزیر راستے میں پھنس گئے۔
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۳دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کو خیبرپختونخواہ کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کردیا ہے ۔