-
قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۰پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔
-
سابق وزیر اعظم عمران خان کا حالیہ خطاب انتہائی خطرناک ہے: شہباز شریف
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اتوار کے خطاب کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزادی مارچ کی تیاری کا اعلان کیا ہے
-
شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان کی حالیہ تقریر پر ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان، ہنزہ میں سیلاب، وزیر اعظم کا ہنگامی اقدامات کا حکم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱ہنزہ میں قراقرم ہائی وے پر واقع حسن آباد پل ہفتے کے روز شسپر گلیشیئر سے آنے والے سیلاب میں بہہ گیا تھا۔
-
فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، آئی ایس پی آر کی اپیل
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستانی فوج نے اپیل کی ہے کہ اس کو سیاسی معاملات میں نہ گھسیٹا جائے ۔
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔
-
عمران خان کی حامیوں سے سڑکوں پر نکلنے اور احتجاج کرنے کی اپیل
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک اپنے کارکنوں سے مہم کے لیے تعاون مانگتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ حکومت گرانے کے خلاف مظاہرے اور سوشل میڈیا مہم چلائیں اور اپنے نمائندوں سے سوال کریں۔
-
پاکستان؛ اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کا بحران
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔