-
ہندوستان میں بعض علاقوں میں نماز جمعہ ادا کرنے میں درپیش رکاوٹوں پر پاکستان کا رد عمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۸ہندوستان میں ان دنوں بعض جگہوں پر مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے میں درپیش مشکلات پر پاکستان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
پاکستان میں ای وی ایم کے استعمال کا بل منظور ہو جانے کے بعد شک و تردید بدستور باقی
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے استعمال کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔
-
کراچی میں ایک اور مشہور مارکیٹ میں آتشزدگی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳کراچی میں ایک اور مشہور مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ میں آتشزدگی کے نتیجے میں چار گودام اور پینتالیس دکانیں جل کر راکھ ہوگئیں۔
-
پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا بل منظور، الیکشن ای وی ایم کے ذریعے ہوں گے
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱پاکستان میں اگلے انتخابات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے تحت ہوں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل سمیت اہم بلوں کی منظوری کے بعد کہی۔
-
پی ڈی ایم کا متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے متنازع قوانین کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر عمران خان کی تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی مخالفت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
کراچی، کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں کا حکومت کو انتباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴کراچی میں کوآپریٹیو مارکیٹ کے تاجروں نے آگ لگنے سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لئے حکومت کو چوبیس گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے مابین تجارتی اتفاق رائے، پاکستان طالبان حکام کے لئے اقتصادی و تجارتی سہولتیں فراہم کرنے میں پرعزم
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳افغانستان کی عبوری طالبان حکومت اور پاکستان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی معاملات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں کوئلہ کان بیٹھی، متعدد کانکن محصور
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کوئلہ کان بیٹھ جانے کے بعد متعدد کانکن محصور ہوگئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم کا کراچی میں جلسہ، حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷پاکستان میں حزب اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم نے سنیچر کو کراچی میں جلسہ کیا۔