-
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے کا اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے سے زائد فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔
-
پاکستان امریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱پاکستان اپنی سرزمین پرامریکہ کو فوجی اڈہ بنانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
شہباز شریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب بدعنوانی تسلیم کر لینا ہے: عمران خان
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ہاتھ ملانے کا مطلب یہ ہوگا ہم نے بدعنوانی تسلیم کرلی ہے۔
-
پاکستانی اپوزیشن نے حکومت کے ریلیف پیکج کو مسترد کردیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
-
کورونا صورتحال میں بہتری، پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی بحالی کا اعلان کیا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳پاکستان نے غیر ملکی پروازوں کی آمد مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان اپنی چوتھی کامیابی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لگاتار چوتھی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر،نئی دہلی دوسرے نمبر پر
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر جبکہ ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کو دنیا کا دوسرا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں 4 دہشت گرد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے دیر بالا میں دہشت گردوں کے حملے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا حل تھا: وزیر اعظم پاکستان
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل تھا۔
-
کالعدم تحریک لبیک اب کبھی بھی دھرنے نہیں دے گی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۷حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے۔