-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲پاکستان میں معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے سامنے آ گئے ہیں۔
-
امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت اقتصادی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے: بلاول بھٹو
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۲پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
ای سی او کے افتتاحی اجلاس سے صدر پاکستان کا خطاب، مغرب کے دوہرے معیار کو بنایا ہدف تنقید
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے پالیمانی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عالمی سطح پر پائے جانے والے دوہرے معیاروں پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکہ اسرائیل کا شریک جرم ہے، افغانستان میں شکست خوردہ امریکیوں کو سہولتیں فراہم نہ کی جائیں: سینیٹر مشاہد حسین سید
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹سینئیر پاکستانی سینیٹر اور خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے امریکہ کو اسرائیل کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
اسلام آباد، طلبا نے ہائی وے جام کر آن لائن امتحانات کا مطالبہ کیا
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷سیکڑوں پاکستانی طلبانے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرہ کرکے آن لائن امتحانات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم لیگ نون کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱مسلم لیگ نون نے پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کو اتحاد سے نکالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔