-
علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات پر ایران کی تعزیت
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰ایران کے دینی تعلیمی مراکز حوزہائے علمیہ کے سربراہ نے بزرگ پاکستانی عالم دین علامہ نوروز علی نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنا
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸پاکستان میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے مکتب اہل بیت ع کے پیروؤں کی جبری گمشدگی اور ان کی بازیابی نہ ہونے کے خلاف ملک گیر تحریک کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
-
ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان کا برطانیہ سے احتجاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳پاکستان نے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر برطانیہ سے احتجاج کیا ہے۔
-
جنوبی افریقا کے ساتھ پہلےون ڈے میں پاکستان کی شاندار جیت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے شکست دے دی -
-
مسئلہ کشمیرحل کئے بغیر ہندوستان کے ساتھ تجارت نہیں کی جاسکتی ؛ عمران خان
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ تجارت بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا میں شدت
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت آگئ ہے جس کا زور صوبہ پنجاب اور شہر لاہور میں زیادہ بتایا گیا ہے -
-
لعل شہباز قلندر کے مزار پر تصادم ; درجنوں افراد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴پاکستان میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ معاملات سامنے آئے ہیں جو گذشتہ برس جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔
-
پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
کراچی میں فضائی آلودگی میں اضافہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۱کراچی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔