-
ایران اور پاکستان فارسی کے فروغ پر اتفاق
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲خانہ فرہنگ ایران لاھور اور صوبہ پنجاب کی ادبی اور ثقافتی شخصیات نے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ ثقافتی ورثے کے فروغ کے لیے فارسی زبان کے بھر پور استفادے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان، سینیٹ کے چیرمین اور سینیٹ کے انتخاب پر تنازعہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹پاکستان میں تحریک انصاف کی قیادت والے حکمراں اتحاد نے ملک کے ایوان بالا سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیر مین کا انتخاب جیت لیا ہے اور اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار ناکام ہوگئے ہیں۔
-
سینیٹ کے الیکشن کے طریقہ کار پر عمران خان کی تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے حالیہ سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار پر ایک بار پھر تنقید کی ہے
-
پاکستان کے نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷پاکستان کے الیکشن کمیشن نے اڑتالیس نو منتخب سینیٹروں کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹لاہور میں ایران کے خانہ فرہنگ کے ڈائریکٹر جعفر روناس نے الحمرا ثقافتی مرکز کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر سے ملاقات میں ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
گیلانی کے خلاف حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپیل مسترد
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اپیل مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳پاکستان کے الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن کا دھاندلی کا الزام مسترد
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۸پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دینے کی کارروائی میں اپوزیشن کے دھاندلی کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کا خدشہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ملک میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔