-
پاکستان میں کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۶پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کا آج سے آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں تمام صوبوں میں انتظامات مکمل کر لئے گئے۔
-
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کورونا ویکسین پہنچنے کے ساتھ ہی اسکول کھل گئے
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴پاکستان میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے اور یونیورسٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں۔
-
پاکستان کپ کرکٹ کا فائنل، خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو دھول چٹا دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸پاکستان کپ کرکٹ کے فائنل میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو شکست دے کر کپ جیت لیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱پاکستان کورونا کے پھیلاؤ کے لحاظ سے بدستور تیسویں نمبر پر چل رہا ہے۔
-
حکومت اور اپوزیشن میں پھر ٹھن گئی
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴اپوزیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ پارلیمنٹ سے آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہونے دیا جائیگا۔
-
پی ڈی ایم نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں اور اسکول کھولنے کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستان نے جنوبی افریقہ کے ساتھ پہلا ٹیسٹ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا ہے۔