پاکستان
-
پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شیری رحمان: جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کیسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اسرائیل سے کوں کوئی سوال نہیں پوچھا جاتا؟
-
ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا: پاکستان کے وزیر دفاع
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایران اسرائیل جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے خود سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، ایران نے نہایت جارحانہ ماحول میں اپنا دفاع کیا۔
-
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ترکیے میں ملاقات کے دوران اسرائیل اور امریکا کے ایران پر بلاجواز اور غیرقانونی حملوں پر اظہار مذمت کرتے ہوئے ایران کے حق دفاع کی حمایت کے پاکستانی عزم کا اعادہ کیا۔
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
پاکستان نے ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی
Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲پاکستان نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکا کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہیں اور ایران دفاع کا حق رکھتا ہے۔
-
ایرانی خاتون صحافی "سحر امامی" کی فوری نشریات میں واپسی حملہ کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷اجمل جامی نے سرکاری ٹی وی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور اب ایران میں ہسپتالوں اور ایرانی سرکاری ٹی وی پر حملہ یہ ثابت کرتا ہے کہ نیتن یاہو کی رجیم میں انسانیت کی گنجائش ہی موجود نہیں عام شہریوں کو نشانہ بنانا بد ترین جنگی جرم ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑے ہيں ، پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۴پاکستان کے وزیر دفاع نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
پنجاب کا وہ علاقہ جہاں پانی کی فراہمی ایک خواب بن گئی
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷پنجاب کے شہر میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل گزشتہ ایک صدی سے پینے کے پانی سے محروم ہے۔