-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جنوبی ایشیا کی تازہ ترین کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان اور ہندوستان کے اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں آج اسلام آباد میں پاکستان کے اعلی عہدیداروں منجملہ پاکستانی آرمی چیف اور پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس؛ پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹پاکستانی وزارت خارجہ نےایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کی وزیرخارجہ کا دورہ پاکستان، دونوں ملکوں کے مستحکم تعلقات کا عکاس ہے۔
-
پاکستان کی فوج نے ایک نئے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴پاکستان کی فوج نے آج بروز ہفتہ فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
پاکستان: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کے 82 ملزمان کو سزا سنا دی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان کو چار چار ماہ قید اور پندرہ پندرہ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
-
پاکستان: ایرانی سفارتخانے میں شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں شہید رجائی پورٹ میں ہونے والے المناک حادثے کے متاثرین کے لیے بعض سفارت کاروں، مقامی حکام، مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور غیر ممالک کے سفیروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ميں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گيا ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں بم دھماکوں میں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰پاکستان کے وزیراطلاعات اور نشریات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس "معتبر انٹیلی جنس" ہے کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں 7 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکورٹی اہلکاروں نے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔