-
کرسمس کے موقع پر تہران کے بازاروں میں بڑھی رونق
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰ایرانی عیسائیوں کے مذہبی کیلنڈر کے مطابق حضرت عیسی (ع) کا یوم پیدائش 6 جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تہران میں کچھ دکانوں پر اس تاریخ سے چند دن پہلے پائن اور کچھ عیسائی علامتیں اور مجسمے فروخت ہونے لگتے ہیں۔
-
تہران، 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۸جناب فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی مناسبت سے تہران کے میلاڈ ٹاور کے کنوینشن سینٹر میں 110 معذور جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس دلچسپ اور شاندار پروگرام میں دولہا دلہن کے گھروالوں کے علاوہ شہری انتظامیہ اور قومی ری ہیبیلیئیشن سینٹر کے منتظمیں نے شرکت کی۔
-
کوہرنگ میں شدید اور غیر معمول برفباری
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲ایران کے صوبہ چہارمحال و بختیاری کے کوہرنگ شہر اور اس کے گردونواح میں غیر معمول اور شدید برف باری ہوئی ہے۔ کوہرنگ کے علاقوں میں برف کی اونچائی 3.5 میٹر تک پہنچ گئی ہے!
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
شب یلدا
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵ایران میں شب یلدا بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے تاہم دیہی علاقوں میں اس کا انداز خاص ہوتا ہے۔ یہ کچھ تصویریں ایران کے قرہ داغ گاؤں میں شب یلدا کے موقع پر جشن اور ضیافت کی روایت کی غماز ہيں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت پر مجلس عزا کا انعقاد
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
-
مشہد میں ای سی او اجلاس
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹ایران کے مقدس شہر مشہد میں ای سی او کا اجلاس منعقد ہوا ہے ۔
-
کیش میراتھن
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹کیش انٹرنیشنل میراتھن کا چوتھا ایڈیشن جمعہ کو جزیرہ کیش میں دنیا بھر سے 2,200 سے زیادہ ایتھلیٹس کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
-
ہیرکان کی خزاں
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
-
دارالحکومت تہران میں بارش کے دلچسپ نظارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶تہران میں موسم خزاں اپنے عروج پر ہے اور بارشوں نے اس کے حسن کو دوبالہ کردیا ہے۔