-
حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۳پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) اور قم کی شاہراہوں پر عزاداری کا انعقاد کیا گیا
-
یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره پر تہران میں تقریب
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱طوفان الاقصیٰ آپریشن کی پہلی سالگره، مزاحمتی محاذ کے پرچم بردار "سید حسن نصر اللہ" اور حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "اسماعیل ہنیہ" کی شہادت کی یاد میں تہران میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کے علاوه ممتاز سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵فوٹوگیلری
-
ایران کے مختلف شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔
-
شہید سید حسن نصرالله
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹فوٹوگیلری
-
تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا