-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کا نظارہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ایران میں چودہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے جمعرات کی شام اپنے دوسرے ٹی وی مناظرے پر، اپنے نظریات کی وضاحت کی۔ ایران کے مختلف شہروں میں لوگوں نے بڑی دلچسپی سے ٹی وی پر لائیو نشر ہونے والی اس بحث کا نظارہ کیا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
-
عرفات میں مشرکین سے برائت کا اجتماع
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰مشرکین سے برآت کا عبادی و سیاسی اجتماع آج صحرائے عرفات میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں حجاج نے شرکت کی۔
-
مناسک حج کے موقع پر مسجد شجره
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳شجره مسجد مدینہ منورہ سے 3 کیلو میٹر کے فاصلے پر مکہ مکرمہ کے قریب واقع ہے۔ اس مسجد میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ اور حج کے موقع پر چاہے حاجی عمرہ کر رہے ہوں یا واجبی حج بجا لا رہے ہوں مدینہ منورہ سے روانگی کے وقت اس مسجد میں احرام باندھتے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵نیوز فوٹو گیلری
-
ایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲ایران کے تاریخی شہر ہمدان کی شاہراہ باباطاہر پر واقع شہر کے مرکزی چوراہے پرفٹ پاتھ کی مرمت کی غرض سے کی جانے والی کھدائی کے دوران اسلامی دور کے تاریخی آثار نظر آگئے جس کے بعد تعمیر کا کام روک دیا گیا اور آثار قدیمہ کی تلاش کی مہم شروع کردی گئی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ کی 35ویں برسی کا مرکزی اجتماع تمام تر جوش و ولولے کے ساتھ ان کے مزار پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں ایرانی عوام اور غیر ملکی مہمانوں نے شرکت کی۔ مرکزی اجتماع سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی الیکشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵جمعرات 30 مئی کو صبح آٹھ بجے سے ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرنے کے لیے تہران آنے والے شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ہمراہ وفد کے ساتھ جمعرات 30 مئی 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رفح میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷صیہونی فوج نے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں بمباری کی جس سے یواین کیمپ میں آگ لگ گئی، آتشزدگی کے باعث بڑی تعداد میں شہری جھلس کر شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں ۔