-
رہبر انقلاب اسلامی کے ساتھ سپاہ پاسداران کے اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶فوٹو گیلری
-
صدر مملکت کا دورہ وینزوئیلا
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵ڈاکٹر حسن روحانی نے نا وابستہ تحریک کے سترھویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے وینزوئیلا کا سفر کیا ہے۔
-
آیت اللہ خزعلی کی پہلی برسی
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷آیت الله ابوالقاسم خزعلی کی پہلی برسی کی مجلس، سترہ ستمبر کو مسجد امام صادق (ع) میں منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں حجت الاسلام و المسلمین سید مسعود خامنهای، حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی، حجت الاسلام و المسلمین سید محمود علوی، آیت الله قربانعلی دری نجف آبادی، جنرل یحیی رحیم صفوی، علی مطهری، علی جنتی، چیتچیان اور محسن رفیق دوست جیسی شخصیات نیز عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
ادارہ شماریات کے عہدیداران سے خطاب، اعداد و شمار کی درستگی پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آبادی اور مکانات کے ادارہ شماریات نیز ملک کی سپریم کونسل برائے شماریات کے عہدیداروں سے ملاقات میں ٹھوس علمی اعداد و شمار اور پختہ اطلاعات کو ملک کے کارآمد فیصلوں کی اصلی بنیاد قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ عوام کو چاہئے کہ مردم شماری کی مہم میں سنجیدگی کے ساتھ حصہ لیں۔
-
پاکستان میں دو ٹرینوں کے مابین تصادم
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰گزشتہ رو ز ملتان کے قریب پیش آنے والے خولنا ک ٹرین حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور سو کے قریب زخمی ہوئے تھے
-
صدر مملکت کی جنگی معذور محمد جواد ایرانی اور ان کے خاندان کے ساتھ ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۶فوٹو گیلری
-
کرمانشاہ میں بارانا موسیقی فیسٹیول کا انعقاد
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷یہ موسیقی فیسٹیول تیرہ ستمبر کو کرمانشاہ کے تاریخی مقام بیستون پر منعقد ہوا۔
-
قابل کاشت اخبار
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸جاپان میں ایک ایسا اخبار شایع کیا جاتا ہے جس کا کاغذ درختوں کے بیج سے تیار کیا جاتا ہے اور وہ دوبارہ قابل کاشت ہے۔
-
ایران میں نماز عید کے روح پرور مناظر
Sep ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۴ایران کے مختلف شہروں میں نماز عید کے روح پرور مناظر
-
عید الاضحی: بھیڑ بکریوں کی آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتیں
Sep ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴فوٹو گیلری