-
دو جنتوں کے مابین مارچ کرتے بہشتی پروانے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰لاکھوں عاشقان حسینی اس وقت نجف-کربلا شاہراہ پر سوئے کربلا رواں دواں ہیں تاکہ اپنی دنیا و آخرت کے لئے درِ حسین بن علی (ع) سے خیرات لے سکیں۔
-
اربعین حسینی کی آمد پر سرزمین کربلا زائرین سے چھلکی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ان دنوں سید الشہدا مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا بھائی عباس علمدار علیہ السلام کے روضات عالیہ لاکھوں عاشق پروانوں میں گھرے ہوئے ہیں جو دور و نزدیک سے آکر اپنے مولا و آقا کے ساتھ اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ تجدید عہد بھی کر رہے ہیں کہ مولا! زمانہ کہیں بھی چلا جائے مگر ہم آپ کے در سے ہٹنے والے نہیں ہیں۔
-
اربعین حسینی، امام علی ع کے روضۂ میں زائرین کی حاضری
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلی روانہ ہونے کے لئے زائرین اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کی، مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہم السلام کے روضۂ مبارک میں حاضری۔
-
اربعین کے مراسم میں خدمات کی فراہمی، بلدیہ تہران کا عملہ روانہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳بلدیہ تہران نے اربعین حسینی کے مراسم میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے اپنے عملے کو روانہ کردیا ہے جو اربعین کے مراسم کے ایام میں نجف - کربلا مشی کے دوران اور خود کربلائے معلی میں زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
-
بمبوں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ کے کارناموں کی نمائش
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر جنرل سلامی کی موجودگی میں 20 ستمبر 2021 کو بموں کو ناکارہ بنانے کے شعبے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اسٹراٹیجیک کارناموں کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں صدر ایران کی شرکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲در پایان بیست و یکمین نشست سران سازمان شانگهای که در دوشنبه پایتخت تاجیکستان برگزار شد، سران ۸ کشور عضو اصلی سازمان، نظر موافق خود را با تبدیل عضویت جمهوری اسلامی ایران از عضو ناظر به عضو اصلی اعلام و اسناد مربوط به آن را امضا کردند.
-
کورونا سے مقابلے کے لئے اہم مشقیں
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹کورونا وباء سے مقابلے پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید کے ساتھ شہید سلیمانی عظیم پروگرام کے تحت رضا کار فورس بسیج کے تعاون سے کورونا سے مقابلے اور آگہی مہم کے دائرے میں ملک گیر پروگرام کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
کابل میں مہاجرین کیمپ
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵تقریبا دو ماہ قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شمال مشرق میں واقع آزادی پارک میں پناہ گزین کیمپ نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ، یہ افغان مہاجرین قندوز ، بغلان، بخار اور پنجشیر کے صوبوں سے یہاں آئے ہیں جن کی تعداد بارہ ہزار کے قریب ہے ، اس پناہ گزین کیمپ میں میڈیکل، صحت اور صفائی ستھرائے کے حوالے سے بے انتہا مسائل ہیں۔
-
ایران فلم انڈسٹری میوزیم
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴ایران کی فلم انڈسٹری کا میوزیم باغ فردوس کمپیلیکس میں واقع ہے۔ اس میوزیم میں فلم انڈسٹری سے موبوط تصاویر، دستاویزات، وسائل اور فلم انڈسٹری سے متعلق مشینری اور فلم صنعت سے وابستہ سرکردہ افراد کی تصاویز موجود ہیں۔