-
یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا دورۂ تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے جان آرنو نے منگل آٹھ جون 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں وزیرخارجہ جواد ظریف نے واضح کیا جنگ بحران یمن کا راہ حل نہیں ہے۔ انہوں نے یمن کے محاصرے کے خاتمے اور یمنی عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تیرہویں دورکےصدارتی انتخابات کا دوسرا مباحثہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ ، منگل آٹھ جون 2021 کو مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوا اور رات آٹھ بجے تک جاری رہا ہے۔دوسرے ٹی وی مباحثے میں ایران کے ساتوں نامزد امیدواروں نے، ثقافتی، سماجی اور سیاسی معاملات کے بارے میں مختلف سوالوں کے جواب دیئے اور اپنے اپنے پروگراموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
-
تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔
-
قم المقدس میں امام خمینی رح کا قدیمی گھر
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸قم المقدس میں قیام کے دوران بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے چند گھروں میں قیام فرمایا ہے جن میں سے بعض کرائے تھے یا خریدے ہوئے ان میں سے ایک گھر موجود ہے جو قم کے محلے یخچال قاضی میں واقع ہے، امام خمینی رح جب تک قم میں رہے اسی گھر میں قیام فرمایا اس گھر کا زیادہ تر حصہ مٹی سے بنا ہوا ہے ، امام خمینی رح نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کا آبائی مکان
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵ایران کے شہر خمین میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے آبائی گھر میں آپ کی جانگداز رحلت کی 32 برسی کے موقع پر سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے۔
-
ایران میں تیار کی گئی بجلی سے چلنے والی پہلی بس کا افتتاح
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ایران کے مقدس شہر مشہد میں ملکی ماہرین کے ہاتھوں تیار کی گئی پہلی بجلی سے چلنے والی بس کا افتتاح ہوگیا۔
-
پیرِ جماران روح اللہ کو بھلا نہیں پائے گی دنیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی رحلت جانگداز کی بتیسویں برسی کے موقع پر تہران کے جماران کاڈیو اسپتال اور حسینہ جماران میں جمعرات دو جون 2021 کو مراسم کا انعقاد ہوا جس میں بانی انقلاب اسلامی اور آپ کے نصب العین سے تجدید عہد کیا گیا۔ یاد رہے کہ امام خمینی (رح) کی رحلت 13 خرداد 1368 ہجری شمسی کی شام کو جماران اسپتال میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ، جبکہ 16 خرداد کو مصلی تہران میں عظیم الشان نماز جنازہ کے انعقاد کے بعد بہشت زہراء قبرستان کے قریب آپ کو سپرد خاک کیا گیا۔
-
ایران - یونیسکو فرہنگ وثقافت پارک کا افتتاح
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران کے صوبے البرز کے مرکز کرج میں یونیسکو کے قومی کمیشن کے زیر اہتمام فرہنگ و ثقافت پاک کا افتتاح ہوگیا۔ اس پارک میں کوشش کی گئی ہے ایران کی ثقافت کے مختلف گوشوں کو نمائش کے لئے رکھا جائے۔
-
اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کا تیسرا دن
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳اڑتیسویں عالمی فخر فلم میلے کے تیسرے دن فیچر فلموں کی نمائش ہوئی ، جس میں عوام کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے شرکت کی۔
-
شام کے عوام کا صدر بشاراسد کی کامیابی پر جشن
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔