-
قم میں عام افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷ایران کے شہر قم میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لئے کورونا ویکسینیشن آغاز ہوگیا ہے۔
-
سنندج میں نماز استسقاء کی ادائیگی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵رواں سال میں باران رحمت کی کمی کے باعث عوام خاص طور پر کسانوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔ جمعہ 23 اپریل 2021 کو ایران کے شہر سنندج کے سیکڑوں عوام نے کورونا وائرس کے ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے نماز استسقاء ادا کی اور خدا کی بارگاہ میں باران رحمت کے لئے دعا کی۔
-
حرم حضرت شاہ عبدالعظیم ع میں محفل قرآن خوانی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں روزانہ ملکی اور بین الاقوامی قاریان قرآن کی موجودگی محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حاضرین کی موجودگی کے بغیر یہ محفل قرآن منعقد کی جاری ہے جو شام چھ بجے ایران کے قرآن چینل سے براہ راست نشر کی جاتی ہے روزانہ ایک پارے کی تلاوت ہوتی ہے۔
-
آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔
-
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بدھ 21 اپریل کو تہران میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی کی یادگار تصاویر
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی طویل مجاہدانہ زندگی گزارنے کے بعد شہادت کے اعلی درجہ پر فائز ہوگئے۔
-
ایران میں یوم مسلح افواج
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔
-
ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
پھولوں کا دلنشین میلہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰گل لالہ کی 120 قسموں کے ساتھ مختلف پھولوں کا میلہ اراک کے صنعتی شہر میں 8 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر شروع ہو گیا ہے اس فیسٹول میں انواع اقسام کے پھول نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں جبکہ گل لالہ کی بھی انواع اقسام بھی اس میلے میں نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔