-
خزاں کے رنگ دنیا کے ہر گوشے میں حسن کی کہانی
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۹خزاں کا موسم، جیسے فطرت نے اپنے جذبات رنگوں میں لکھ کر بکھرا دیے ہوں.
-
یومِ حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۲یہ دن فارسی کے عظیم شاعر خواجہ حافظ شیرازی کی خدمات اور شاعری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔
-
ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔
-
سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۳سید مقاومت اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں موجود امام حسین اسکوئر پر لوگوں کا عظیم اجتماع
-
"نمد" قالین کی تیاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸"نمد" ایران کا روائٹی انداز میں بنایا جانے والا ایک کارپیٹ ہے جسے خاص انداز میں اون سے بنا جاتا ہے۔
-
ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹مصطفیٰ (ص) انعام اسلامی دنیا کا ایک باوقار سائنسی ایوارڈ ہے جو ہر دو سال بعد اُن سائنسدانوں اور محققین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے جدت طرازی اور تحقیقی کام کے ذریعے علم کی نئی راہیں کھولی ہوں۔
-
ایران، میناب میں "آم میلہ"
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔
-
پرندوں کی دنیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱پرندے ماحولیاتی نظام کے خاموش محافظ ہیں۔ وہ بیجوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر کے نئے پودے اگانے میں مدد دیتے ہیں، نقصان دہ کیڑوں کو کھا کر فصلوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کی موجودگی حیاتیاتی تنوع (biodiversity) کو برقرار رکھتی ہے، اور ان کے بغیر قدرتی توازن بگڑ سکتا ہے۔ جہاں پرندے خوش ہوں، وہاں فطرت زندہ اور متحرک ہوتی ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔