-
زیرو ماؤس کیا ہے؟
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵دنیا کا مختصر ترین ماؤس تیار کرلیا گیا جسے ’’زیرو ماؤس‘‘ کا نام دیا گیا ہے، یہ ہر طرح کے ڈیسک ٹاپ، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور اسمارٹ فون کے ساتھ کام کرسکتا ہے۔
-
چاند پر جانے والی دوسری خلائی گاڑی تیار کرنے کا ناسا نے اعلان کر دیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۹ناسا نے دوسری انسانی قمری لینڈر (خلائی گاڑی) تیار کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ انسانی قمری لینڈر اسپیس شٹل کی طرح ہوتا ہے جس میں انسان بیٹھ کر چاند پر اتر سکتا ہے۔
-
کیوں دو ارب مچھروں کو ماحول میں چھوڑا جائے گا؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰بہت جلد کیلیفورنیا اور فلوریڈا میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ دو ارب سے زائد مچھر ماحول میں چھوڑے جائیں گے۔
-
ایرانی سائنسدان، سرطان کا طریقہ علاج ایجاد کرنے میں کامیاب
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰لیزر اور نینو پارٹیکل کے ذریعے سرطان کے جدید ترین طریقہ علاج کی تیاری سے متعلق ایرانی سائنسدانوں کی تحقیقات کےنتائج کو امریکی فزیکس جنرل نے نمایاں طور پر شائع کیا ہے۔
-
پیٹو بچے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵دنیا میں بعض بچے ہمہ وقت اندھا دھند کھاتے رہتے ہیں اور اب معلوم ہوا کہ نارمل بچوں کے مقابلے میں ان کے دماغ کے خاص گوشے یعنی گرے ایریا میں نمایاں فرق ہوسکتا ہے۔
-
دماغی فالج کا شکار مریض نے پہلا ٹوئٹ کیا!
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶دماغی فالج کا شکار ایک شخص کی جانب سے برین چپ کے ساتھ پہلا ٹویٹ کیا گیا۔
-
خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۵ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے تاہم دو ماہ بعد اُن کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ایک عرصے سے جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی وہ تاریخ ساز معاہدہ سامنے آگیا ہے کہ اب دنیا کے 175 ممالک نے سیارہ زمین پر پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟
-
ایران میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنک کے ذریعے اعضا کی پیوندکاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱ایرانی ڈاکٹروں نے ملک میں پہلی بار اعضا کی پیوندکاری کے دوران جدید ترین میڈیکل ٹیکنک، موڈیفائڈ الٹرا فیلٹریشن سسٹم کو استعمال کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔