-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی کتنی آبادی انٹرنیٹ سے محروم ہے؟
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۳اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا کی 37 فیصد آبادی اب بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے۔
-
انسانوں جیسا نیا روبوٹ تیار+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸سائنس کی دنیا میں روزانہ نئی نئی ترقیاں ہو رہی ہیں۔
-
ہے نا کمال کی بات، نمک کے ذرے جتنا کیمرہ، وہ بھی رنگین فوٹو کھینچے؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰دنیا میں نمک کے ذرے جتنا کیمرہ رنگین فوٹو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکی کے بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پیمائی کے لئے ایک نئی کار کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور اسکی حداکثر رفتار ۳۷ کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔ اس کار سے خلاباز مریخ کی سطح پر سیر کرنے کے علاوہ وہاں اپنے تحقیقاتی منصوبوں کے لئے بھی مدد لے سکیں گے۔
-
یہ گیند نہیں بلکہ دستی بم ہے...
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔
-
ناسا کا خود کش خلائی جہاز مشن کے لئے تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔
-
انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۹چٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل ہونے کا محاورہ ہم اکثر سنتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کی رو سے انسانی جسم سے انجام دیا جانے والا یہ سب سے تیز رفتار عمل بھی ہے۔
-
کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۴آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔
-
سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔
-
آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۶آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔