-
کاش میں زائر حسینؑ ہوتا
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۹امام جعفر صادق علیہ السلام: عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الطَّحَّانِ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ سَمِعْتُهُ وَ هُوَ یَقُولُ: «مَا مِنْ أَحَدٍ یَوْمَ الْقِیَامَةِ إِلَّا وَ هُوَ یَتَمَنَّى أَنَّهُ مِنْ زُوَّارِ الْحُسَیْنِع لِمَا یَرَى مِمَّا یُصْنَعُ بِزُوَّارِ الْحُسَیْنِ ع مِنْ کَرَامَتِهِمْ عَلَى اللَّهِ تَعَالَى.»
-
نوحہ-نجات دہندہ بشریت کہاں ہے؟|Farsi sub Urdu
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۵کب وارثِ حسینؑ آئے گا اور انسان کو اس دور کے یزیدوں اور فرعونوں سے نجات دلائے گا اور ساری دنیا میں عدل کا نفاذ کرے گا۔۔ آج ہر انسان اُس نور اور صبح کے انتظار میں ہے جو اُسے ظلم اور بے عدلی کے اس چنگل سے آزاد کروائے۔۔ وہ کوئی اور نہیں وہ فقط نبوت اور امامت کے تنہا وارث حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ شریف کی ذات مبارک ہے، جو اس زمانے میں حقیقی وارثِ حسینؑ ہیں۔۔ فارسی زبان کا یہ منفرد انداز میں پڑھا گیا نوحہ عزاداری کے حقیقی اہداف بیان کرتا ہے،
-
حضرت امام حسین کی زیارت کا اجر
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).
-
سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
اسلام کا مطلب کیا ہے؟
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷وقال (عليه السلام): لاََنْسُبَنَّ الاِْسْلاَمَ نِسْبَةً لَمْ يَنسُبْهَا أَحَدٌ قَبْلِي: الاِْسْلاَمُ هُوَ التَّسْلِيمُ، وَالتَّسْلِيمُ هُوَ الْيَقِينُ، وَالْيَقِينُ هُوَ التَّصْدِيقُ، وَالتَّصْدِيقُ هُوَ الاِْقْرَارُ، وَالاِْقْرَارُ هُوَ الاَْدَاءُ، وَالاْدَاءُ هَوَ الْعَمَلُ.
-
صحیفہ سجادیہ اہل سنت علماء کی نظر میں
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷اگر کوئی حقیقت بین صاحبِ عقل ودانش و فہم و فراست صحیفہ سجادیہ کو تعصب کی عینک کے بغیر دیکھے تو اُس پر یہ حقیقت عیاں ہو جاتی ہے کہ یہ دعائیں کسی عام فرد کا کلام نہیں ہے کیونکہ صحیفہ سجادیہ کی دعاؤں کے جملات خود ہی اس حقیقت کی طرف رہنمائی کرتے ہیں کہ یہ جعل سازوں کے اوہام سے برتر و بالاتر ہے کیونکہ اس کے اسلوب بیان اور دعاؤں کے مفاہیم ومعارف سے واضح ہوتا ہے کہ : یہ کلام مخلوق کے کلام سے برتر اور خالق کے کلام سے کمتر ہے؛ یہی وجہ ہے کہ بعض اہل سنت علماء نے بھی صحیفہ سجادیہ کی عظمت کا اقرار کیا۔
-
خوش نصیب کون ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴حضرت علی علیہ السلام خوش نصیب افراد کی پہچان بتاتے ہیں۔
-
حیات امام سجاد علیہ السلام - E-Book - Audio
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴ولی امرالمسلمین جہان حضرت آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی لکھی گئی کتاب " محققین اور سیرت نگاروں کی نظر میں امام سجاد علیہ السلام کی زندگي" کی آڈیو ریکارڈنگ پیش خدمت ہے-
-
صحت کے شعبے میں ایران کے لیے عالمی ایوارڈ
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ایران اور دنیا کے چند دیگر ممالک کو غیر متعدی امراض سے متعلق اقوام متحدہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
-
حق کا ساتھ دو
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶کربلا کے میدان میں امام حسین علیہ السلام نے فوج یزید کو خطاب کرکے فرمایا: