-
ایران کو دنیا کے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کا عزم
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ایران عنقریب دنیا کے سیاحتی حب میں تبدل ہوجائے گا
-
بات سمجھنے کی ہے یارو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰شہری زندگی میں ہم تقریبا روز ہی اس بات کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ ایک ایمبولینس ٹریفک کے درمیان سائرن بجاتے ہوئے کچھوے کی رفتار سے چلی جا رہی ہے۔کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اب تک کتنے مریضوں یا زخمیوں نے ٹریفک میں پھنسی ایمبولینس میں اپنی آخری سانس لی ہے؟کیا ہم نہیں سجھتے کہ ان ہونے والی موتوں کی ذمہ دار ایمبولینس کے بارے میں ہماری غلط سوچ ہو سکتی ہے؟!
-
ایران کی سیاحت سے حاصلہ آمدنی میں اضافہ
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶گزشتہ سال کے دوران ایرانی معیشت میں سیاحت سے حاصل ہونے والی آمدنی چھے فی صد رہی ہے۔
-
اصفہان میں ٹورگائیڈ کنونشن کا آغاز
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲ایران کے شہر اصفہان میں کنونشن دوہزار سترہ کے زیرعنوان دنیا کے انتالیس ممالک کےسیاحتی گائیڈوں کا کنونشن شروع ہوگیا ہے
-
مشہد المقدس کو اہم مقام دینے کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹اسلامی تعاون تنطیم کے ثقافتی اور سائنسی ادارے آیسسکو نے عالم اسلام کے ثقافتی دارالحکومت کی حیثیت مشہد المقدس کو خصوصی درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تھران: اسلامی لباس کی نمائش - تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹تھران میں سالانہ کئی ایسی نمائش کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں اسلامی لباس کے شائقین با آسانی جاکر اپنے من پسند لباس خرید سکتے ہیں۔عفت و حیا اور پردہ کو عام کرنے کی راہ میں یہ بھی ایک مؤثر قدم سمجھا جاتا ہے۔
-
یہ بھی ایک مثال ہے نیکی کی! - ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷نیکی اور ثواب کے لئے ہمیشہ پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
-
ایران، علاقے کا ایک پرامن ترین ملک ہے: فرانسیسی سفیر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ایران کی دستکاری کی صنعتوں، ثقافتی میراث اور سیاحت کی تنظیم کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، دنیا کے تمام سیاحوں کے لئے ایک محفوظ اور پرامن منزل ہے۔
-
ایران میں بننے والے ایئر پروٹیکٹر
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲ایران میں ایکوسٹک ایئر پروٹیکٹر بنائے جا رہے ہیں جو سستے ہونے کے ساتھ ساتھ کارکردگی کے لحاظ سے بھی امپورٹڈ ایئرپروٹیکٹروں سے کافی بہتر ہیں۔
-
اس نونہال نے تو عبد الباسط کی یاد دلادی!
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰مشہد مقدس:رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایک نونہال قاری قرآن نے اپنی روح پرور تلاوت سے مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔