-
بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے اور اس شب میں انسان کی آئندہ ایک سال کی تقدیر رقم ہوتی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۲اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ
-
موقع سے فائدہ اٹھائیے! ۔ پوسٹر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی ذکر خدا کے لئے خضوع و خشوع کے ساتھ نماز کی ادائیگی اور ماہِ مبارک رمضان میں خدا سے طلبِ مغفرت اور عفو و بخشش کو روحانی ارتقا کی تمہید قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ شبہائے ماہ رمضان میں جو دعا و نماز شب کا موقع ہاتھ آتا ہے، اُس سے فائدہ اٹھائیں! روزہ ایک موقع ہے، دعا ایک موقع ہے، شب بیداری ایک موقع ہے، مومنین جو ماہ رمضان جیسی شبوں میں نماز شب پڑھتے ہیں، وہ ایک موقع ہے، دعا کیجئے، گریہ و زاری کیجئے! (5/6/2016)
-
لو قتل ہوا نفس خدا نفس پیمبر (ص) ! ۔ نوحہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱وصی مصطفیٰ (ص)، ہمسر زہرا (ع)، ابو الحسنین (ع)، عدل مجسم، صدیق اکبر حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہما السلام کے فرق مبارک پر ماہ رمضان کی انیسویں سحر سنہ ۴۰ ہجری کو شقی ترین فرد ابن ملجم مرادی ملعون نے ضربت لگائی جس کے بعد آپ زخم کی تاب نہ لا کر کے ۲۱ رمضان کو اس دار فانی سے رخصت ہوئے۔
-
محراب جو علی (ع) کا ’مشہد‘ بن گیا۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۹عراق کے مقدس شہر نجف کے جوار میں واقع شہر کوفے کی مسجد کا وہ محراب جہاں شہید رمضان، وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، عدل مجسم، جناب علی مرتضیٰ (ع) کے فرق مبارک پر ماہ رمضان سنہ ۴۰ ہجری کی انیسویں صبح کو ضربت لگی۔
-
ماہ مبارک رمضان کے اکیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۶اللَّهُمَّ اجْعَلْ لي فيهِ إلى مَرضاتِكَ دَليلاً، و لا تَجعَلْ لِلشَّيْطانِ فيهِ عَلَيَّ سَبيلاً ، وَ اجْعَلِ الجَنَّةَ لي مَنْزِلاً وَ مَقيلاً ، يا قاضِيَ حَوائِج الطّالِبينَ
-
ماہ مبارک رمضان کے بیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۶اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ الْجِنانِ، وَأَغْلِقْ عَنِّی فِیہِ أَبْوابَ النِّیرانِ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ، یَا مُنْزِلَ السَّکِینَةِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ
-
علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۵ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔
-
علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے بے ساختہ کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔
-
ماہ مبارک رمضان کے انیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إِلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا ہادِیاً إِلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ